ظفروال : سٹی کرائم رپورٹر رانا محمد شفیق
ظفروال حکومت کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مدنی ٹویشن سنڑ موہلن کو ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر اسٹنٹ کمشنر عرفان مارٹن ظفروال نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ٹیویشن سنٹر کو سیل کر دیا
موقع پر تحصیلدار محمد فیصل گردور محمد حمید اللہ ڈپٹی ایجوکیشن افسر نارووال چوہدری اختر علی معظم نصیر اے ای او راشد تنویر ہیڈ ٹیچر اور پٹواری شکیل احمد کی ٹیم کے ہمراہ مدنی ٹویشن سنڑ موہلن کو سیل کر دیا
رپورٹ ۔سٹی کرائم رپورٹر رانا محمد شفیق
enn.newsظفروال