صوبائی صدر حاجی علی مددجتک میرمحمدصادق سابق صوبائی وزیر
صوبائی جنرل سیکرٹیری اقبال شاہ شاہ صاحب محمد حیات خان اچکئزئی صوبائی میڈیا سیل انچارج پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر میربلال احمد عمرانی ودیگر رہنماہ۔عمرانی ہاوس میں موجود
ظفروال : سٹی کرائم رپورٹر رانا محمد شفیق ظفروال حکومت کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مدنی ٹویشن سنڑ موہلن کو ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر اسٹنٹ کمشنر عرفان مارٹن ظفروال نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ٹیویشن سنٹر کو سیل کر دیا موقع پر […]