یونین کونسل پاشتو(جو تحصيل الاٸی کا رقبہ اور آبادی دونوں کے )حوالہ سے سب سے بڑا یونین کونسل ہے ۔
منتخب عوامی نمائندہ گان چاہے قومی ، یا صوبائی ممبران اسمبلی ہوں ۔یا پھر مقامی بلدیاتی نماٸندے۔ ہر دو طبقات نے علاقہ کی محرومی در محرومی ، پسماندگی در پسماندگی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنے میں کوٸی کسرنہیں چھوڑا ۔
ڈیرمراد جمالی : احد حسین ۔ نمائندہ صوبائی صدر حاجی علی مددجتک میرمحمدصادق سابق صوبائی وزیر صوبائی جنرل سیکرٹیری اقبال شاہ شاہ صاحب محمد حیات خان اچکئزئی صوبائی میڈیا سیل انچارج پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر میربلال احمد عمرانی ودیگر رہنماہ۔عمرانی ہاوس میں موجود