فیصل جوئیہ ۔نمائندہ ENN
چیچہ وطنی جنزل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران آصف سعید چوہدری کی نشاندھی پر ایس ایچ او سٹی زید انجم کا فوری ایکشن
رکشہ والوں نے ختم نبوت چوک کو رکشہ سٹینڈ بنایا ہوا ہے۔ لوگوں کے لیے پیدل گزرنا مشکل ہو گیا تھا۔ آصف سعید کی نشاندھی پر ایس ایچ او سٹی نے ایکشن لیتے ہوئے۔ ٹریفک وارڈن کی ڈیوٹی لگا دی۔
ختم نبوت چوک کو خالی کروا دیا گیا ہے۔
مرکزی انجمن تاجران کے صدر یوسف جمال ٹکا اور جنزل سیکرٹری آصف سعید چوہدری اور ڈاکٹر مسعود عثمان صدر ہومیو پیتھک ایسوسی ایشن نے ایس ایچ او سٹی زید انجم اور ٹریفک وارڈن کے فوری ایکشن کو سراہا۔
