کوئٹہ : نمائندہ خصوصی احد حسین
خون جما دینے والی سردی میں 6 راتوں سے اپنے باپ، بھائی اور بیٹوں کی ذبح شدہ لاشوں پہ رونے والی ماؤں بہنوں کے درد کو سمجھنے کے لیئے شیعہ ہونا ضروری نہیں
ضمیر کا زندہ ہونا ضروری ہے.
اکلوتا بھائی چھ بہنوں، اپنی اہلیہ، دو بیٹیوں اور بوڑھے والد کا واحد کفیل تھا
اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لےہمارے خاندان میں جنازہ اٹھانے والا کوئی مرد نہیں بچا ہم اپنے بھائی اور اپنے رشتہ داروں
کے جنازے خود اٹھائیں گے .