فیاض فرید ۔ نمائندہ
جہانیاں نا تجاوزات کریک ڈاؤن جاری
ناجائز تجاوزات ہر گز برداشت نہیں کریں گے :بابر سلیمان چیمہ
تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں بابر سلیمان چیمہ کی سر براہی میں جہانیاں ناجائز کے آپریشن کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے گزشتہ روز تمام اور بازاروں کا وزٹ کیا
اور جس جس جگہ تجاوزات تھی ان کو وارننگ دی اور ایکشن لیتے ہوئے ناجائز
تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا
جس تمام بازاروں میں نا جائز تجاوزات کا خاتمہ کروایا اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے صحافیوں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناجائز تجاوزات کو کسی صورت میں ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا
کیونکہ نا جائزتجاوزات کے باعث شہریوں کو گزرنے ،ٹریفک جام رہنے اور دیگر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے دکانداروں کو وارننگ دینے کے بعد کریک ڈاؤن کیا گیا
فیاض فرید ۔ نمائندہ[/caption]