پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جعفرآباد کے وزیراحمد عمرانی قیادت میں میٹنگ

الطاف حسین ۔ نمائندہ

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جعفرآباد کے وزیراحمد عمرانی قیادت میں آج میٹنگ رکھی گئی

جس میں پی ٹی ایم کے سینئر رہنما نے شرکت کید جیتے کیا گیا اور کیا گیا

اور جعفر آباد کے صدر وزیر کا کہنا تھا کہ ان شاء اللہ جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے اور قائدے کا حکم ہے انشاءاللہ بڑھ چڑھ کے حصہ لیں ڈویژنل صدر نصیر آباد بلال احمد عمرانی کی کال پر اور صوبہ صدر حاجی علی مدد جتک کی قیادت میں بھرپور شرکت کریں گے

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اوکاڑہ : احتجاجی ریلی

Fri Jan 8 , 2021
اوکاڑہ : محمد یاسین ۔ نمائندہ اوکاڑہ : سانحہ مچھ کے خلاف مسلم لیگ ن اور انجمن خدام آل عباء کی احتجاجی ریلی ریلی کا آغاز امام بارگاہ ایوان حسین ایف بلاک سے ہوا ریلی کی قیادت مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج ایم پی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031