راولپنڈی( عمر خان ۔ سٹی رپورٹر )
صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سید غلام مصطفی کمال شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، جنرل سیکرٹری یاسر محمود چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور دیگر ایگزیکٹو ممبران ہمراہ جی ایم شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان،سید علی طیب کاظمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ،میڈم سرکار عباس ایڈووکیٹ،سید مسعود الحسن شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سید نجف الحسنین شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سید افضال نقوی ایڈووکیٹ، سید سخاوت حسین شاہ کاظمی ایڈووکیٹ ہائی اور دیگر ڈسٹرکٹ بار کے معزز وکلا ء نے آج مورخہ 08-01-2021 کو ضلع کچہری راولپنڈی میں ہزارہ کے بے گناہ شہداء کے قتل کی مزمت کرتے ہوئے احتجاج کیا
اور حکومت وقت سے مطالبا کیا کہ ان دہشتگردانہ کاروائی کا فوری سدباب کیا جائے اور ایسی دہشتگردی کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے۔
