پاکستان باڈھ سٹی اور جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان باڈھ سٹی جعفریہ یوتھ باڈھ کی طرف سے باڈھ پریس کلب پر علامتی دھرنا

باڈھ : فدا حسین ۔ نمائندہ ENN

سانحہ مچھ کوئٹہ، بےگناہ شیعہ مزدوروں کے سفاک قتل عام اور کویٹہ کے مومنین سے اظہار یکجھتی کے لئے شيعہ علماء کونسل پاکستان باڈھ سٹی اور جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان باڈھ سٹی جعفریہ یوتھ باڈھ کی طرف سے باڈھ پریس کلب پر علامتی دھرنا لگايا گيا

جس میں شیعہ علماء کونسل ضلع لاڑکانہ کے صدر سید علی گوھر شاھ نقوی شیعہ علماء کونسل ضلع لاڑکانہ کے نائب صدر مولانا محمد علی ایمانی اور جعفریہ یوتھ ،و شيعہ علماء کونسل پاکستان اور کے کارکنوں نے شرکت کى.

 

 

باڈھ : فدا حسین ۔ نمائندہ ENN

#jsonawabshahdivision

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سانحہ مچھ کے شہدا کی کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں تدفین

Sat Jan 9 , 2021
بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے کان کنوں کو کوئٹہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں وفاقی، صوبائی وزرا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کوئٹہ میں نماز جنازہ ادا کی گئی، جس میں […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031