واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر صارفین کا اظہارِ برہمی

چین کے شہر ہاربن میں برف سے بنی بلند و بالا عمارتوں اور محلات کے سالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق چین کے شمال مشرقی شہر میں سالوں سے منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے اور کورونا وائرس کے کچھ کیسز کے باوجود اس کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اس سالانہ آئس فیسٹیول کی تیاریاں ہفتوں قبل ہی شروع ہوگئی تھیں جس کے لیے ورکرز سونگہوا دریا کی سطح سے لاکھوں مکعب فٹ اسنو اس فیسٹیول کے لیے لے کر آئے۔

رات کی روشنی میں برف سے بنے یہ خوبصورت محلات فیسٹیول میں آنے والے سیاحوں کو محظوظ کر رہے ہیں، جس میں شرکت کے لیے کانٹیکٹ ٹریسنگ ایپ پر ‘ہیلتھ کوڈ’ دکھانا اور داخل ہونے سے قبل درجہ حرارت چیک کرانا لازمی ہے۔

چین کے شہر ہاربن میں برف سے بنی بلند و بالا عمارتوں اور محلات کے سالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا— فوٹو:اے ایف پی
چین کے شہر ہاربن میں برف سے بنی بلند و بالا عمارتوں اور محلات کے سالانہ آئس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا— فوٹو:اے ایف پی
چین میں یہ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جارہا ہے— فوٹو:اے ایف پی
چین میں یہ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جارہا ہے— فوٹو:اے ایف پی
اس فیسٹیول میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے— فوٹو:اے ایف پی
اس فیسٹیول میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے— فوٹو:اے ایف پی
کورونا وائرس کے کچھ کیسز کے باوجود اس کا انعقاد کیا گیا ہے— فوٹو:اے ایف پی
کورونا وائرس کے کچھ کیسز کے باوجود اس کا انعقاد کیا گیا ہے— فوٹو:اے ایف پی
سالانہ آئس فیسٹیول کی تیاریاں ہفتوں قبل ہی شروع ہوگئی تھیں— فوٹو:اے ایف پی
سالانہ آئس فیسٹیول کی تیاریاں ہفتوں قبل ہی شروع ہوگئی تھیں— فوٹو:اے ایف پی
سونگہوا دریا کی سطح سے لائی گئی لاکھوں مکعب فٹ سے یہ محلات تیار کیے گئے ہیں— فوٹو:اے ایف پی
سونگہوا دریا کی سطح سے لائی گئی لاکھوں مکعب فٹ سے یہ محلات تیار کیے گئے ہیں— فوٹو:اے ایف پی
رات کی روشنی میں برف سے بنے یہ خوبصورت محلات  فیسٹیول میں آنے والے سیاحوں کو محظوظ کررہے ہیں— فوٹو:اے ایف پی
رات کی روشنی میں برف سے بنے یہ خوبصورت محلات فیسٹیول میں آنے والے سیاحوں کو محظوظ کررہے ہیں— فوٹو:اے ایف پی
فیسٹیول میں شرکت کے لیے کانٹیکٹ ٹریسنگ ایپ پر 'ہیلتھ کوڈ' دکھانا لازمی ہے— فوٹو:اے ایف پی
فیسٹیول میں شرکت کے لیے کانٹیکٹ ٹریسنگ ایپ پر ‘ہیلتھ کوڈ’ دکھانا لازمی ہے— فوٹو:اے ایف پی
آئس فیسٹیول میں داخل ہونے سے قبل درجہ حرارت چیک کرانا لازمی ہے— فوٹو:اے ایف پی
آئس فیسٹیول میں داخل ہونے سے قبل درجہ حرارت چیک کرانا لازمی ہے— فوٹو:اے ایف پی
اس فیسٹیول کا آغاز ہاربن میں 5 جنوری کو ہوا — فوٹو:اے ایف پی
اس فیسٹیول کا آغاز ہاربن میں 5 جنوری کو ہوا — فوٹو:اے ایف پی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

چیچہ وطنی جنزل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران آصف سعید چوہدری کی نشاندھی پر ایس ایچ او سٹی زید انجم کا فوری ایکشن

Sat Jan 9 , 2021
فیصل جوئیہ ۔نمائندہ ENN چیچہ وطنی جنزل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران آصف سعید چوہدری کی نشاندھی پر ایس ایچ او سٹی زید انجم کا فوری ایکشن رکشہ والوں نے ختم نبوت چوک کو رکشہ سٹینڈ بنایا ہوا ہے۔ لوگوں کے لیے پیدل گزرنا مشکل ہو گیا تھا۔ آصف سعید کی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031