انڈونیشیا کی ایئر لائن سری وی جایا کا مسافر طیارہ لاپتہ ہو گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتہ ہو گیا، نجی ایئرلائن کے طیارے کا ٹیک آف کے بعد رابطہ منقطع ہوا۔ طیارہ جکارتہ سےمونٹی یانک جارہاتھا۔
نجی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں، جلد تفصیلات سے آگاہ کیا جائے گا۔