پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے۔

تفصیل کے مطابق پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد 85 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا۔ ان کی نماز جنازہ کل بعد از نماز عصر کراچی میں ادا کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کی نماز جنازہ حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کی جائے: وزیراعظم

Sat Jan 9 , 2021
وزیراعظم عمران خان نے ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے عناصر غریب دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں، اشیائے ضروریہ کی مناسب قیمت پر فراہمی اور وافر مقدار میں دستیابی کو […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031