ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ہے، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، آزاد کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں چترال، دیر اور سوات میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، سب سے کم درجہ حرارت قلات، زیارت اور لیہ میں منفی بارہ، گوپس میں منفی گیارہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی دس، کالام، بگروٹ میں منفی نو، استور، ہنرہ میں منفی آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ہزارہ برادری کی سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

Sat Jan 9 , 2021
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری کی سیکورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مچھ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031