فہد محمود ۔ ای این این رپوٹر
ڈسکہ۔۔۔۔۔۔ تھانہ صدر کے گاوُں دھدوبسراء پندرہ دن سے گم آٹھ سالہ بچے کی لاش گندے نالے سے مردہ حالت میں برآمد ذرائع پولیس
ڈسکہ۔۔۔۔۔۔۔۔بچے کو نامعلوم ملزمان نے قتل کر کے لاش تالاب میں پھینک دی تھی ذرائع پولیس
ڈسکہ۔۔۔۔۔پندرہ دن سے پولیس کو بچے کی تلاش جاری تھی ذرائع پولیس
ڈسکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ لاپتہ بچے کی اطلاع دینے والے کو پولیس کی جانب سے پچاس ہزار روپے انعام دینے کا اعلان تھا
ورثا کا ڈی پی او سیالکوٹ اور اعلی حکام سے التجا ھے کہ ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جاے