محمد یوسف باگرانی ڈویزنل رپورٹر ای این این حیدرآباد ۔
کراچی پولیس اور عوام کیلئے احکامات جاری
*تمام ایس ایچ او SHO ، ڈی ایس پی DSP اپنے اپنے متعلقہ تھانے میں پابند کریں کہ کوئی بھی پولیس اہلکار باہر ہوٹل پر بیٹھ کر کھانا نہ کھائے ، بلٹ پروف جیکٹ کا استعمال ہر پولیس والا کرے ، اور اپنے اپنے تھانوں کی چھتوں پر ایک یا دو پولیس اہلکاروں کو تعینات کریں۔*
*اور عوام سے بھی اپیل ہے کہ بلاضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔*
شہدادکوٹ نیوز : رپورٹر کلیم حیدر سومرو ضلع قمبر شہدادکوٹ میں سانحہ مچھ کوئٹہ میں ھونے والےشیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور دهرنا جن مین باوا سید علی رضا جانی شاہ کربلاہی سربراہ مرکز ولایت علی پاکستان سندھ نے کہا ہم سب ایک ساتھ کھڑی ہوئے ہین جن […]