پنجاب فوڈ اتھارٹی خانیوال 47 روڈ سلیم چوک 2 نمبر لال مرچ کے سیل کرنے والوں پر کاروائی نیوز ڈیسک 2 years ago سلمان کرائم رپوٹر ۔enn.4484.2020 پنجاب فوڈ اتھارٹی خانیوال 47 روڈ سلیم چوک 2 نمبر لال مرچ کے سیل کرنے والوں پر کاروائی پنجاب فوڈ اتھارٹی کاروائ کرکے 2نمبر لال مرچ پر سخت کاروائ کی جائے کیونکہ 2 نمبر لال مرچ سیل کرنے والے انسانوں کی صحت کے ساتھ کیھل رھے ھیں سائنس کی ریسرچ سے ثابت ھوتا ھے کے 2نمبر مرچ مصالحجات سے معدہ کے امراض بڑھتے جارہے ھیں ان 2 نمبر دہندہ کرنے والوں پر سخت کاراوائی کی جائے۔ سلمان کرائم رپوٹر ۔enn.4484.2020