جعفرآباد : نمائندہ خصوصی ۔ احد حسین
الیکٹرک اینڈ الیکٹرونکس یونین ڈیرہ اللہ یار کا اجلاس پاکیزہ ہوٹل میں منقعد ہوا
اجلاس میں الیکٹرک اینڈ الیکٹرونکس یونین کے رہنماوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اجلاس میں متفقہ طور پر نٸے کابینہ کا تشکیل دی گٸی نٸے کابینہ میں سرپرست اعلی استاد محمد رمضان سومرو۔چیٸرمین پپوگاجانی۔صدر حاجی ایاز علی جمالی ۔ناٸب صدر ہریش کمار ۔جنرل سیکریٹری وزیر خان پٹھان ۔ڈپٹی سیکریٹری شکیل احمد کھوسہ ۔رابطہ سیکریٹری دولت خان رندهاوا۔فناس سیکریٹری راکیش کمار۔عہدیداران منتخب ہوٸی۔۔۔۔
نمائندہ خصوصی . احد حسین