اوکاڑہ : محمد یاسین ۔ نمائندہ
اوکاڑہ : سانحہ مچھ کے خلاف مسلم لیگ ن اور انجمن خدام آل عباء کی احتجاجی ریلی
ریلی کا آغاز امام بارگاہ ایوان حسین ایف بلاک سے ہوا
ریلی کی قیادت مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق جج
ایم پی اے منیب الحق چودھری اور شیعہ مسلک کے علمائے کرام نے کی
ریلی میں سینکڑوں کی تعداد میں مسلم لیگی کارکنوں اور انجمن خدام ال عباء کے کارکنوں نے شرکت کی
ریلی کے شرکاء کا ملزمان کی گرفتاری کے لئے نعرہ بازی
ریلی مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی پریس کلب چوک پہنچی جہاں احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کر گئی
مسلم لیگ کے ایم این اے چودھری ریاض الحق ایم پی اے منیب الحق میں نے کہا کہ وہ ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں
ضلع کے عوام غم کی اس گھڑی میں شہداء کے لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ایم این اے ریاض الحق
حکومت فوری طور پر ہزارہ برادری کے مطالبات تسلیم کرےتاکہ شہداء کی تدفین ہو سکے
ریلی کے شرکاء نے پریس کلب چوک میں احتجاج کرتے ہوئے دھرنہ دے دیا ۔۔
ریلی میں پیپلز پارٹی ،ن لیگ ،جماعت اسلامی کے علاؤہ دیگر مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنان کی بھی شرکت
