گورنمنٹ پرائمری سکول کی چھت کا کام مکمل کروانے ھم سردار فرید صاحب کا شکریہ نیوز ڈیسک 2 years ago وقاص سرور ۔ نمائندہ گورنمنٹ پرائمری سکول کی چھت کا کام مکمل کروانے ھم سردار فرید صاحب کا شکریہ ادا کرتے ھے جنہوں نے دن رات لگا کر اس کام کو پایا اس کے علاوہ سردار مہتاب صاحب حاج یاسین صاحب حاجی خلیل صاحب اور خادم صاحب اظہر عباسی شوکت عباسی شبران۔ عباسی شبیر صاحب اور صفدر صاحب دل سے شکریہ ادا کرتے ھیں وقاص سرور ۔ نمائندہ enn