شہدادکوٹ نیوز : رپورٹر کلیم حیدر سومرو
ضلع قمبر شہدادکوٹ میں سانحہ مچھ کوئٹہ میں ھونے والےشیعہ ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور دهرنا
جن مین باوا سید علی رضا جانی شاہ کربلاہی سربراہ مرکز ولایت علی پاکستان سندھ نے کہا
ہم سب ایک ساتھ کھڑی ہوئے ہین جن مین سید پیر فقير ایک ساتھ مل کے احتجاج کرتے ہین اور پاکستان سے مطالبہ کرتے ہین جو سانحہ مچھ مین ہونے والے شیعہ مومنین کوشہید کرنے والے ملعونو قاتلوں کو جلد گرفتار کرلین اور ان کے سربراہوں کو بھی گرفتار کرلیں جو یہ فساد کر رہے ہیں