مانگا منڈی میں بھی کوئٹہ سانحہ مچھ کے خلاف احتجاج اور شدید ٹریفک جام
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت
مانگا منڈی میں سانحہ مچھ کے خلاف احتجاج کی وجہ سے مانگا ملتان روڈ مکمل طور پر بلاک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
محمد حسن ۔ نمائندہ enn جھول کی خبر دو دن سے مین روڈ مکمل طور پر بند کیا گیا ہے بلوچستان ہزارہ مچھ برادری سانحہ جو ہوا اس سلسلے میں ہم ہزارہ برادری کے ساتھ ہیں