سب انسپکٹر صابت اللہ کا قومی سطح پر جرگہ تشکیل دے کے مسائل کا حل
انجنیر صدام افریدی – ای این این نیوز رپورٹر
ضلع خیبر تحصیل باڑہ قبیلہ اکاخیل تپہ مرگھٹ خیل اور معروف خیل زمینی تنازعے کے معاملے میں کئی دنوں سے مورچہ زن تھے
آج سب انسپکٹر صابت اللہ نے قومی سطح پر جرگہ تشکیل دی۔
سب انسپکٹر صابت اللہ نے باقاعدہ طور پر دونوں سائیڈ سے بنائے گئے
مورچوں کو مسمار کیے جہاں پر انکے ہمراہ تحصیدار باڑہ آصف شاہ،تاجر یونین چیرمین سیدآیاز وزیر اور مشر حاجی گل میں شاہ آفریدی بھی موجود تھے
سب انسپکٹر صابت اللہ نے دونوں فریقین کو کہا کہ امن ایک بہترین چیز ہے اس لئے فریقین کے درمیان کل سے جرگے کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے قومی مشران کا جرگہ بنایا۔
امید ہے کہ اس جرگے کے ذریعے اس مسئلے کو حل کیا جائے گا
