لاڑکانہ : رپورٹ محمد قاسم باڈھ
اسلام علیکم ناظرین
آپ دیکھ رہیں ہیں E N N نیوز
خبریں شامل ہیں باڈہ لاڑکانہ سے
سانحہ مچھ کوئٹہ، بےگناہ شیعہ مزدوروں کے سفاک قتل عام اور کویٹہ کے مومنین سے اظہار یکجھتی کے لئے شيعہ علماء کونسل پاکستان باڈھ سٹی اور جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان باڈھ سٹی جعفریہ یوتھ باڈھ کی طرف سے باڈھ پریس کلب پر علامتی دھرنا لگايا گيا
جس میں شیعہ علماء کونسل ضلع لاڑکانہ کے صدر سید علی گوھر شاھ نقوی شیعہ علماء کونسل ضلع لاڑکانہ کے نائب صدر مولانا محمد علی ایمانی اور جعفریہ یوتھ ،و شيعہ علماء کونسل پاکستان اور کے کارکنوں نے شرکت کى.