جہانیاں( فیاض فرید بھٹی سے ) ادیب پیسے کا نہیں حوصلہ آفزاٸی کا محتاج ہوتا ہے
ایم عاصم بوٹاچوک میتلا کے سینٸر صحافی ناموار کالم نگار چیف ایڈیٹر اوج ڈاٸجسٹ ایم عاصم بوٹا نے اوج ڈاٸجسٹ کے زیر اہتمام ہونے والے سال نو کے مشاعرے میں اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ نٸے لکھنے والوں کی حوصلہ آفزاٸی کرنے سے مجھے خوشی محسوس ہوتی ہے مشاعرے میں محترمہ نرگس نور انتظار حسین ساقی سید تنویر گیلانی مسرت ناز عندلیب ایڈوکیٹ جاوید نسیم حزیفہ اشرف اعتبار ساجد فیاض قرشی راشد ممتاز لاہور ودیگر نے شرکت کی تمام شرکاہ محفل نے اوج ڈاٸجسٹ کی ادبی خدمات کو سراہا مشاعرے کے اختتام پر تیس سے زیادہ شعراہ کو ایوارڈ سے نوازہ گیا گزشتہ سال بھی لکھاریوں کی حوصلہ افزاٸی کے لیے چھ سو افراد کو ایوارڈ سے نوازہ گیا تھا
