خیر پور ناتھن شاہ رپورٹ:عرفان علی مشوری
خیرپور ناتھن شاھ میں مچھ واقعے کے خلاف حزب المہدی۔ اور مجلس وحدت المسلمین کے جانب سے قصر بطول امام بارگاہ سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی
ریلی کی نگرانی سید عامر شاھ کاظمی اور دیگروں نے کی
ریلی کے شرکاء نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مچھ واقعے کے متاثرین کےئ دنوں سےاپنے پیاروں کے جنازے کے ساتھ سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں
وزیر اعظم پاکستان وہاں پر آنے کو تیار نہیں ہیں
حکومت پہلے سے ہی شیعا قتل عام کے خلاف کوئی حکمت عملی نہ بنا سکی ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ معاملے کا جلدی سے نوٹس لےورنہ پورے پاکستان کو بلاک کیا جائے گا
