خبر شامل کرتے ہیں حافظ آباد سے
ہمارے نمائندے رانا زبیر معاویہ کی رپورٹ کے مطابق حافظ آباد کے نواحی گاؤں مدہریانوالہ میں غلام مصطفٰی ہنجرا کی غنڈہ گردی اپنے عروج پر
سرکاری راستے سے گزرنے والی ٹرالیاں روکنے کی کوشش ذرائع کے مطابق غلام مصطفٰی ہنجرا جو کہ ایک ریکارڈ یافتہ مجرم ہے جس پر کئی FIR ہو چکی ہیں
جو کہ کل ہی پچھلے جرم میں ظمانت پر رہا ہو کر آیا ہے آتے ہی پھر غنڈا گردی کرنے لگا اور سرکاری راستے پر پِلر لگانے کی کوشش کی اہلہ علاقہ کا مطالبہ ہے کہ اس پر قانونی کاروائی کی جائے
