نمائندہ عبدالباقی
جیکب آباد: انجمن تاجران کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد
جیکب آباد منعقدہ ریلی ہندو پنچائت کے صدر لال چند ستلانی ،رتن بجاج، انجمن تاجراں چیمبر کے صدر احمد علی بروہی، صرافہ یونن کے رمیش لال ،میڈیکل یونن کے روشن لال پی پی شہید بہٹو کے صدر ندیم لاشاری کی قیادت میں نکالی گئی
جیکب آباد:کشمیر بنے گا پاکستان کے حق میں ریلی صرافہ چوک سے کہٹے ہو کر ڈی سی چوک تک نکالی گئی
جیکب آباد: ریلی میں سول سوسائٹی تاجر برادری سمیت ہندؤ برادری کی بڑی تعداد میں شرکت۔
جیکب آباد،: ہم پاکستان میں مکمل طور آزاد اور خوش ہیں کشمیر ہماری شہہ رگ ہے۔رتن بجاج
جیکب آباد: انشااللہ کشمیر جلد پاکستان کا حصا بنے گا۔ندیم قریشی۔
جیکب آباد: ہماری باصلاحیت پاک افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ہے ۔لال چند سیلانی۔
جیکب آباد نمائندہ عبدالباقی جیکب آباد