ڈپٹی کمشنر صاحب کی ہدایت پر نعمان علی ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نے ہمراہ اکرام اللہ سندھو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ۔ محمد امین طور میونسپل آفیسر پناہ گاہ تاندلیا نوالہ کا معائنہ کیا اور پناہ گزینوں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا
خیر پور ناتھن شاہ رپورٹ:عرفان علی مشوری خیرپور ناتھن شاھ میں مچھ واقعے کے خلاف حزب المہدی۔ اور مجلس وحدت المسلمین کے جانب سے قصر بطول امام بارگاہ سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی نگرانی سید عامر شاھ کاظمی اور دیگروں نے کی ریلی کے شرکاء […]