سماجی برائیوں کے خلاف ماموں لاڈو چوک سے مین پبلک پارک سجاول تک پرامن طریقے سے احتجاجی ریلی

محمد یوسف باگرانی ڈویزنل رپورٹر

احتجاج احتجاج احتجاج

آج کی تاریخ پر
6 /1/ /2021

آج دوپہر 2:00 بجے سماجی برائیوں کے خلاف ماموں لاڈو چوک سے مین پبلک پارک سجاول تک پرامن طریقے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ،

انسان دوست اور باشعور عوام کو التجا کرتے ہیں کہ بھرپور شرکت کریں اور سماجی برائیوں کے خلاف آواز اٹھائی اور اور اپنے ضلعی کو منشیات سے پاک کیجیے

منجانب باشعور عوام ضلع سجاول

محمد یوسف باگرانی ڈویزنل رپورٹر
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹرمپ کے حامی آپے سے باہر، امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا، ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ

Thu Jan 7 , 2021
ٹرمپ کے حامی آپے سے باہر، امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا، ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ Published On 07 January,2021 07:58 am واشنگٹن: (دنیا نیوز) واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامی آپے سے باہر ہوگئے، مشتعل افراد کیپٹل ہل کی عمارت میں جا گھسے، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں بھی ہوئیں جس ے […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031