کوئٹہ میں مریم نواز کا سانحہ مچھ کے دھرنے سے خطاب

توصیف عباس ۔ نمائندہ ENN

کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کی ناہب صدر مریم نواز شریف سانحہ مچھ کے دھرنے سے خطاب مظاہرین کا کہنا ہے

کہ جب تک وزیراعظم کوئٹہ نہیں آئے گے

دھرنا ایسے ہی رہے گا

منفی 8ڈگری سردی میں مائیں اپنے پیاروں کی لاشیں لے کر بیٹھی ہیں

توصیف عباس ۔ نمائندہ ENN
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جتوٸی : ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کے لئےوحدت المسلمین شعیہ علمإ کونسل کی پرامن ریلی

Fri Jan 8 , 2021
نعیم شہزاد ۔ نمائندہ جتوٸی میں بھی ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کے لئےوحدت المسلمین شعیہ علمإ کونسل کی پرامن ریلی ہزارہ افراد کے معصوم شہیدوں کو انصاف دو شرکا کے نعرے جتوٸی میں بھی ہزارہ برادری کے شہدا سے اظہار یکجہتی کے لئے وحدت المسلمین شیعہ علمإ کونسل کے […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031