انتہائی افسوسناک خبر

مانسہرہ (نعمان اعوان کرائم رپورٹر )

پانو روڈ پرانی سبزی منڈی کے پاس

بانڈی پڑاو (شلدار) یوسی کروڑی سے تعلق رکھنے افضل بھائی کی فیملی

6 افراد گیس لیکج ، دم گھٹنے سے جا بحق ہو گئے ہیں ،
جن میں افضل ، انکی والدہ ، انکی بیوی، ایک بیٹا اور دو بیٹاں شامل ہیں۔

اللہ پاک مرحومین کے درجات بلند کرے اور ایسے حادثات سے سب مو محفوظ رکھے امین

 

 


یہ خبر (نعمان اعوان سٹی کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حافظ آباد روڈ ایکسیڈنٹ

Tue Jan 5 , 2021
حافظ آباد روڈایکسیڈنٹ شہزادالحق چٹھہ ۔ نمائندہ خصوصی چک چھٹہ کے قریب ڈمپر اور ٹیوٹا میں خوفناک تصادم ایک مسافر جانبحق متعدد افراد زخمی. حافظ آباد چک چھٹہ کے قریب خونی ڈمپر اور مسافر وین کے درمیان خوفناک تصادم جس کے نتیجہ میں ایک مسافر جانبحق جبکہ متعدد مسافروں کے […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031