پريس کلب شاہ جے مشین
رپورٹ مظہر سولنگی
پریس کلب کراچی سے سند سبھا تنظيم کے طرف سے
١٠ نومبر سے نکالا گيا
پيدل مارچ انعام سندہی عباسی اور ڈاکٹر نظیر کوکر کی رہنماعی می پریس کلب
شاہ جے مشين پہنچا جہان پے عمران علي راجپر کی سربراہي مے پيادل مارچ کا استقبال کيا گيأ انہين پھولون کے ھار پہناٸ
گۓ جنهون ني ميڈیا سے بات
کرتے ھوۓ بتايا کی جب تک
گمشدہ نوجوانون کو بازياب
کراتي تب تک ھم چین سے
نہين بيٹہينگی اور ھمارا پیادل
لانگ مارچ جے ایچ کیو
راولپنڈي جاۓ گا