کندھ کوٹ : سنتوش آگروال ۔ نمائندہ
کندھ کوٹ اور گردونواح میں شدید دھند
کندھ کوٹ دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر شدید سردی میں لوگ گھروں تک مفلوج بن کر رہ گئے
کندھ کوٹ ۔ دھند کے باعث مختلف بجلی فیڈر بند کاروبار ٹھپ
کندھ کوٹ ۔ دھند ختم ہونے پر بجلی بحال کیا جائے گا انچارج گرڈاسٹیشن حاکم علی بھلکانی
caption id=”attachment_86450″ align=”aligncenter” width=”225″]
کندھ کوٹ : سنتوش آگروال ۔ نمائندہ[/caption]
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Wed Jan 6 , 2021
کمالیہ سے رپورٹ کرائم رپورٹر فیصل جوئیہ کمالیہ ٹریفک پولیس کمالیہ کے اہلکاران ارشد چیمہ اور محمد حامد نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کئے جانے پر گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں کیں جن میں اوورلوڈنگ تیز رفتاری اور کاغذات پورے نہ رکھنے والی گاڑیوں کو […]