احمدپورشرقیہ معروف سماجی رہنما چوہدری ضیاءیونس کمبوہ ، رشتہ ازدواج میں منسلک

چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور

احمدپورشرقیہ معروف سماجی رہنما چوہدری ضیاءیونس کمبوہ ، رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔

اُن کی رسم نکاح میں سبزی منڈی کے آڑھتی و جنرل سیکرٹری چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ اور چوہدری بشارت کے علا وہ معززین ،و رشتہ داروں کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔ اور اُنہیں نکاح کی مبارک باددی ۔

احمدپورشرقیہ۔ چوہدری محمدیونس کمبوہ، اپنی رسم نکاح کے موقع پر سبزی منڈی کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد ارشدجاوید کمبوہ و دیگر کے ہمراہ ۔

چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راجہ تنویر حسین مقپون صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا

Mon Jan 4 , 2021
یونس یوسف . نمائندہ enn راجہ تنویر حسین مقپون صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور انداز سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے میں آج ایک ایسی شخص کے بارے میں قلم بند کرنے جارہا ہوں […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031