ڈوکری کے گاؤں انبپور گورنمنٹ بوائز سکول انبپور بنیادی سہولت سے محروم
رپورٹ : محمد قاسم باڈھ : لاڑکانہ
اسلام علیکم نازنین آپ دیکھ رہیں ہیں E N N NEWS
خبر شامل کرتے ہیں ڈوکری ضلع لاڑکانہ سے
ضلع لاڑکانہ ڈوکری کے گاؤں انبپور گورنمنٹ بوائز سکول انبپور بنیادی سہولت سے محروم
اسکول کی بلند بد ترین ہوگئی ہے
اسکول میں چوکیدار،نائب قاصد نہ ہونے صورت میں اسکول غیر محفوظ بن گیا
اسکول میں چودیواری تباہ
مٹھائی پانے پیاس بجھانے والے ذریعہ مھیا نہیں ہے
پاکھانہ نہیں اس کا نیکر نہیں
اسکول میں فرنیچر نہیں ہے اسکول بچی زمیں تعلیم حاصل کر رہیں ہے
اسکول میں بجلی سولر سسٹم میسر نہیں استاد اور شاگرد بھڑی تکلیف میں مبتلا ہیں
ڈوکری کی نزید گائوں انبپور کی معززین حکومت منشری کو اپیل کرتے ہیں خدارا انصاف فراہم کیا جائے ہمارے ساتھ انصاف فراہم کیا جائے
تعلیم ہے ایسا زیور ہے جس انسان کو حوان ہونی سے بچائیں رکھتے ہیں خدارا ہمین حیوانات میں شامل مت کریں ہمیں تعلیم جیسی زیور سے آراستہ کرنین اسکول کی بلڈنگ زبور ہوگئی ہے جلد از جلد اس کے مرمت کروائی
رپورٹ محمد قاسم باڈھ لاڑکانہ