تھرپارکر : کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی

تھرپارکر : کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی

تھرپارکر : ڈپٹی بیوروچیف : عبداللہ

تھرپارکر کے تمام ڈسٹرکٹ میں 5جنوری کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی گورنمنٹ ہائی سکول مٹہی ہیڈ ماسٹر محمد انور ساہڑ صاحب ہاء سکول ڈیپلو ہیڈ ماسٹر نصراللہ ساہڑ صاحب تعلقہ ننگرپارکر ہیڈ ماسٹر تعلقہ اسلام کوٹ ہیڈ ماسٹر کستور چند تعلقہ چہاچرو کے اسکولز میں تمام سو سائٹی میڈیا استادز اسٹوڈنٹس نے شرکت کی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی انڈیا کشمیری عوام پے ظلم کرنا بند کرے مودی سرکار مردہ باد اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ کشمیری عوام سے انصاف کیا جائے ہم پاکستانی بائیس کروڑ عوام کشمیری عوام افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کہڑے ہیں

کشمیر بنے گا پاکستان پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائیندہ باد
⚔️??⚔️

https://youtu.be/06D-wKe_t9AA


تھرپارکر : ڈپٹی بیوروچیف : عبداللہ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

صوبہ پنجاب: سکولوں اور مدارس کیلئے پرائمری سطح پر یکساں نصاب نافذ

Tue Jan 5 , 2021
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی منظوری سے پنجاب میں اگلے تعلیمی سال سے پرائمری کلاسز کیلئے یکساں نصاب نافذ کر دیا گیا ہے۔ پی سی ٹی بی کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق نصاب تمام سرکاری اور […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031