تھانہ صدر پولیس حراست میں موجود ملزم کی اپیل

ملک آصف ۔ بیورو چیف

اندھیر نگری چوپٹ راج

 

 

 

تھانہ صدر کے نکے تھانیدار اختر کی عجب منطق مقدمہ نمبر1096بجرم 212مورخہ 30/12/2020کے تحت سلمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

حوالات میں بند ملزم کے ورثاء نے عدالت سے رجوع کیا تو نکے تھانیدار نے پولیس حراست میں موجود ملزم کے خلاف امیر پور اسٹیشن کے علاقہ کا دوسرافرضی مقدمہ درج کر کے تاریخ رقم کردی

سوال یہ ھے پولیس حراست میں سلمان نے کیسے جرم سر زد کر لیا

 

 

اور اگر پولیس حراست میں ملزم جرم کرنے لگے تو یہ پھونڈہ مذاق آخر کب تک جس نے جرم کیا اسے پولیس گرفتار نہیں کر سکی

اور حقیقی ملزم جسے اس کے اھل خانہ نے اخبارات میں باقاعدہ عاق کررکھا

 

ھائی کورٹ نے بھی احکامات جاری رکھے ھیں اتنی اندھیر نگری جناب ڈی پی او صاحب اختر جیسے تھانے داروں نے پولیس اور عوام میں نفرت پیدا کرنے کے لیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ھے

اختر اور جیسے اختروں کا قبلہ درست کرنا وقت کی ضرورت ھے

ملک آصف ۔ بیورو چیف
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

11 جنوری بروز سوموار صبح 10 بمقام مرکزی جامع مسجد حنفیہ غوثیہ موھڑہ میں تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس و تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

Thu Jan 7 , 2021
وقاص سرور ۔ نمائندہ enn ان شاءاللہ 11 جنوری بروز سوموار صبح 10 بمقام مرکزی جامع مسجد حنفیہ غوثیہ موھڑہ میں تاجدارِ ختم نبوت کانفرنس و تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031