5 جنوری شہید جمہوریت ذوالفقارعلی بھٹو کی 93 ویں سالگرہ پر زیر صدارت ضلعی صدر وزیر احمد عمرانی مچھلی پل نزد ضلعی دفتر میں منعقد

الطاف حسین ۔ نمائندہ enn

5 جنوری شہید جمہوریت ذوالفقارعلی بھٹو کی 93 ویں سالگرہ پر زیر صدارت ضلعی صدر وزیر احمد عمرانی مچھلی پل نزد ضلعی دفتر میں منعقد کیا گیا
اس موقع پر شرکاء سے پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد ڈویژنل صدر بلال احمد عمرانی
میر مرتضیٰ خان جمالی
ضلعی صدر وزیراحمد عمرانی
صدورا خان سومرو
سٹی صدر محبوب علی دایو
پیپلز یوتھ کے صوبائی رابط سیکرٹری شان ثاقب ابڑو
اور پاکستان پیپلزپارٹی سٹی ڈیرہ مراد جمالی کے صدر میر رحیم لہڑی
پاکستان پیپلزیوتھ آرگنائزیشن نصیرآباد صدر میر ارشاد جمالی
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن جعفرآباد کے سنیر رہنما کامریڈصفدر عمرانی
حاجی عبدالفتح رند
علی گل سومرو
گنداخہ صدر ثنااللہ پندرانی
عبدالغفار ایری
سیاسی سماجی رہنما میر آصف نواز پلال
سید حیدرعلی شاہ
راجہ خان میرالی
علی شیر مگس
وزیر کھوکھر
عجاز عمرانی
زاہد عمرانی
رسول بخش عمرانی
مستری شعبان گولہ
سوشل ایکٹوسٹ منصب علی عمرانی عمر میمن دیگر نے خطاب کیا اور شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کو سالگرہ کے دن زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
بیرو چیف نزیر احمد عمرانی کی رپورٹ

 

الطاف حسین ۔ نمائندہ enn

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سپریم کورٹ کا 2 ہفتے میں کرک مندر کی دوبارہ تعمیر شروع کرنے کا حکم

Tue Jan 5 , 2021
سپریم کورٹ نے 2 ہفتے میں کرک مندر کی دوبارہ تعمیر شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فعال اور غیر فعال مندروں اور گوردواروں کی تفصیل طلب کرتے ہوئے متروکہ وقف املاک کی زمینوں سے تجاوزات ختم کرنے اور قبضوں میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی بھی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031