صابر علی ۔ نمائندہ ای این این
پولیس کے
قومی رضا کارو ں کے لیے خوشخبری
لاہور سے نمائندہ خصوصی نے رپورٹ کی ہے
پنجاب پولیس کی امدادی فورس قومی رضاکاروں کی ڈیلی میں4سوروپے اضافہ کردیا گیا۔۔
بہترڈیوٹی لینے کے حوالے سےائی جی پنجاب نےنیا سٹینڈنگ جاری کرنے کاحکم دے دیا۔
قومی رضاکاروں کے کمانڈرپنجاب اورسنئیرکمانڈرپنجاب کی 6سوسے1ہزار کردی۔۔
کمپنی کمانڈر۔پلٹون کمانڈرکی 250سے 7سوڈیلی کردی گئی۔
رضارکی ڈیلی 2سو سےبڑھا کر6سو روپے کردی گئی۔پولیس حکام
ہرتھانے میں 20سے 40تعداد میں قومی رضاکاررکھے جاسکتے ہیں۔پولیس حکام
رضاکارمہنے پر10دن ڈیوٹی سرانجام دے سکتے ہیں۔پولیس حکام
ائی پنجاب کی جانب سے اضافہ کی بھجوائی سمری محکمہ خزانہ نے منظوری دے دی
ائی جی پنجاب نے ڈیوٹیاں بہتر طریقے سےلینےکےلئے نیاطریقہ کاروضع کرنے کاحکم دیا ہے۔
ڈی ائی جی ویلفئیرکوقومی رضاکاروں سے ڈیوٹیاں لینے سمیت دیگر معاملات کےلئے نیاسٹینڈنگ ارڈرجاری کرنے کاحکم دے دیا۔۔
رپورٹ
الخدمت نیوز
چینل ایچ ڈی پاکستان
