میڈیا رپورٹر کامران علی عبرت ۔ ای این این نیوز ضلع غذر
( شکریہ PPHI آفس غذر کے حکام )
( پی پی ایچ ائی PPHI ) غذر کی طرف سے تحصیل پھنڈر میں موجود گورنمنٹ ڈسپنسری اہسپتال دورہ کرنے کے ساتھ ادویات کا سٹاک تین مہینے کے لئے کرنا انتہائی قابل تعریف عمل ہے پھنڈر اور بلائی گاوں ٹیرو اور بارست کے ڈسپنسری اہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی اور سٹاک کرنا قابل اس سردی اور برفباری کے کے موسم میں عوام کو سہولیات فراہم کرنا تعریفی بات ہے ( پی پی ایچ ائی PPHI ) ہیڈ غذر کی طرف سے شمرن ڈسپنسری اہسپتال کے لئے LHVکی جلد تعیناتی عمل میں لائی جائے گی اور اس کے ساتھ ٹیرو میں موجود ڈسپنسری اہسپتال کے لئے LHV کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر کی فراہمی کا یقین دہانی کرائی اور عملدرآمد کے ساتھ جلد آز جلد ٹیرو ڈسپنسری اہسپتال میں تعینات کی جائے گی ۔۔۔۔اس لئے ہم ( پی پی ایچ ائی PPHI ) ہیڈ صاحب کا شکریہ آدا کرتے ہوئے
ان کو غذر کے دورافتادہ گاؤں کا خود دورہ کرنا اور ساتھ حالات کا جائزہ لے کر ادویات فراہم کرنے پر شکریہ آدا کرتے ہے اور امید رکھتے ہے کہ انے والے وقت میں بھی علاقہ ہذا کو ادویات کی فراہمی اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں اپنی اہم کرداد آدا کرئینگے ۔۔۔۔۔۔!!!