شاردا مین بازار الکشن
شاردا مین بازار کے الیکشن ہوئے الیکشن میں چار امدواروں نے حصہ لیا
بڑا کانٹے دار مقابلہ ہوا
تاجروں نے اپنا نمائندہ چن لیا بابر لون کے 75 ووٹ ہوئے شاہنواز لون 28 ووٹ لطیف لون48 جاوید اسلم 17ووٹ
بابر لون 28 ووٹ کی برتری حاصل کر کے پہلے نمبر پر رہے
میڈیا رپورٹر کامران علی عبرت ۔ ای این این نیوز ضلع غذر ( شکریہ PPHI آفس غذر کے حکام ) ( پی پی ایچ ائی PPHI ) غذر کی طرف سے تحصیل پھنڈر میں موجود گورنمنٹ ڈسپنسری اہسپتال دورہ کرنے کے ساتھ ادویات کا سٹاک تین مہینے کے لئے کرنا […]