محمد عرفان ۔ نمائندہ
اوچشریف الاسحاق ٹاون میں قتل کی لرزہ خیز واردات،
شوہر بہادر علی نے اپنی بیوی شاہینہ بی بی کو گھریلوں تلخ کلامی کے بعد قتل کر دیا
قتل کرنے کے بعد شوہر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
پولیس تھانہ اوچشریف اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
نعش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے رورل ہیلتھ سنٹر اوچشریف منتقل کر دیا گیا
قتل کی وجوہات تا حال معلوم نا ہو سکی مزید کاروائی جاری ہے۔۔پولیس
