برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت، مزید 60 ہزار916 افراد متاثر

برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت آ گئی، وائرس سے متاثرہ مزید 60 ہزار916 مریض سامنے آ گئے۔

برطانیہ میں تیسرے لاک ڈاؤن پر عمل درآمد جاری ہے، ملک میں کورونا وبا میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، برطانوی حکام کے مطابق ملک میں 50 میں سے ایک شخص کورونا وائرس کا شکار ہے۔

مہلک وائرس نے مزید ریکارڈ ساٹھ ہزار نو سو سولہ افراد کو متاثر کیا ہے، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے مطابق 13 لاکھ سے زائد افراد کو مہلک وائرس سے بچاو کے لیے ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں کی ووٹرز لسٹیں اپ ڈیٹ کر دیں

Sat Jan 9 , 2021
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خالی ہونے والے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ووٹرز لسٹیں اپ ڈیٹ کر دی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 8 حلقوں میں 16 لاکھ 27 ہزار ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے، 9لاکھ 4 ہزار 885 مرد 7 لاکھ 22 ہزار 542 […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031