بلال احمد ۔ نمائندہ
کورونا وباء کے دوران حکومتی ادارے.. ملکی و غیر ملکی و صوبائی این جی اوز اور اہل خیر نے اپنے اپنے انداز اور استطاعت کے مطابق کام کیا
الخدمت فاونڈیشن پاکستان نے بھی اپنا حصہ اپنے مالی وسائل اور ہزاروں رضا کاروں کی صورت میں ڈالا.
بلوچستان الخدمت نے اپنی استطاعت سے بڑھ کے کام کیا.. اور ملک کے طول و عرض سے داد بھی وصول کیا.
الخدمت بلوچستان نے اپنے پیارے صوبہ بلوچستان کے ان تمام گمنام ہیروز (چاہے وہ کسی بھی ادارے سے ہوں) کی حوصلہ افزائی اور انہیں داد دینے کے لئے پورے صوبہ بھر میں بڑے پروگرامز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے.
https://youtu.be/JLNxvxSdEi0
آج کی میٹنگ اسی مناسبت سے تھی.. انشاءاللہ گوادر سے ژوب تک کے یہ تمام پروگرامز بلوچستان میں دوررس اٹرات مرتب کرینگے.. اور نوجوانوں کو مزید خیر کے کام کے لئے تیار کرینگے.