کمالیہ ٹریفک پولیس کمالیہ کے اہلکاران ارشد چیمہ اور محمد حامد نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کئے جانے پر گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں کیں
جن میں اوورلوڈنگ تیز رفتاری اور کاغذات پورے نہ رکھنے والی گاڑیوں کو ہزاروں روپے جرمانہ بھی کیا
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نےبلوچستان میں ہزارہ برادری کونقصان پہنچایا۔ ہزارہ برادری کےتمام تحفظات دورکریں گے۔ ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قائداعظمؒ نےپاکستان کیلئے مدینہ کی ریاست کو بنیاد بنایا تھا۔ قائدؒ ریسرچ اور تعلیم کوعام کرنا […]