وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ائرپورٹ پر استقبال

جعفرآباد : نیوز رپورٹر آزاد خان سلیمان خیل ای این این نیوز

پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے کیو ڈی اے چیئرمین مبین خان خلجی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری ملک عادل خان بازئی اور دیگر نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ائرپورٹ پر استقبال کیا جہاں شیخ رشید ہزارہ برادری سے ملنے کوئٹہ پہنچ گئی

نیوز رپورٹر ۔ آزاد خان سلیمان خیل

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آستانہ عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف نارووال میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف کا انعقاد

Tue Jan 5 , 2021
نارووال : (نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) آستانہ عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف نارووال میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت مرکزی سجادہ نشین پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب نے فرمائی۔

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031