باڈھ ٹاؤن کمیٹی آفیسر آفتاب احمد شیخ نے وعدہ وفا کر دکھایا
رپورٹ محمد قاسم باڈھ
اسلام علیکم نازنین آپ دیکھ رہیں ہیں E N N نیوز
خبریں شامل ہیں
باڈھ سے
باڈھ ٹاؤن کمیٹی آفیسر آفتاب احمد شیخ نے وعدہ وفا کر دکھایا
پیر تقی شاہ باڈھ کے صفائی ستھرائی میں اھم کردار ادا کیا
نالیوں کے صفائی ستھرائی گلیوں میں بیشمار گند کچرا اٹھا لیا گیا
آفتاب احمد شیخ شیخ نے کہا میں خدمت خلق عبادت سمجھتا ہوں
خدمت خلق ایک مقدس جذبہ ہے جس کی تحریک کے لئے کسی رہبر کی ضرورت نہیں پڑتی۔
یہ تو دل کا سودا ہے اور رضاکارانہ طور پر کیا جاتا ہے ۔
ایک رضا کار دل سے عہد کرتا ہے کہ وہ دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ہر ممکن کوشش کریگا۔
وہ مخلوق کی خدمت کرتے ہوئے تھکتا نہیں ہے۔ بیزار نہیں ہوتا ۔
دکھاوے اور نمائش سے کوسوں دور بھاگتا ہے۔
ایسے لوگ دل میں خوف خدا لئے دکھی
انسانیت کی خدمت کرتے ہیں اور ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی دنیا خوبصورت ہے۔
محتاجوں کے کام آنا‘ بھوکے کو کھانا کھلانا‘ اپاہجوں اور یتیموں کی سرپرستی کرنا‘ یہ وہ نیکیاں ہیں
جو امن و آشتی اور انس و الفت کے پھول بکھیرتی ہیں۔ اور دلوں کو تسکین دیتی ہیں۔
رپورٹ محمد قاسم باڈھ