رتوڈیرو : محمد بخش مگنیجو ۔ نمائندہ
رتوڈیرو ہندو پنچایت کی الیکشن سنیل کمار ڈیمباٹی نے میدان مار لیا.
رتوڈیرو پانچ مرتبہ مسلسل مکی رہنے والے اشوک کمار کو 27 ووٹوں سے شکست.
نئے منتخب مکی نے 131 میں سے 78 ووٹ حاصل کئے جب کے سابقہ مکی رہنے والے اشوک کمار 53 ووٹ حاصل کر سکا.
الیکشن جیتنے کی خوشی میں سنیل کمار کے حمایتوں کی جانب سے ریلی نکالی گئی امیدواروں پر پھول نچھاور کئے پھولوں کے ہار پہنائے ہندو پنچایت کے ٹوٹل 139 ووٹ میں سے 137 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں 6 ووٹ خارج ہوئے ہیں۔
