MPA جناب اشرف خان رند صاحب نے کوٹ ادو احساس پروگرام سنٹر کا دورہ کیا۔

کوٹ ادو : ملک ابوبکر ۔ ای این این نیوز

MPA جناب اشرف خان رند صاحب نے کوٹ ادو احساس پروگرام سنٹر کا دورہ کیا۔

ایم پی اے جناب اشرف خان رند صاحب نے عوام کی شکایات پر گورنمنٹ ڈگری کالج کوٹ ادو میں احساس پروگرام کے ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ کیا دو سو کی گئی کٹوتی کو فورا بند کروایا۔۔۔
اور عوام الناس کو موقع پر ان سے لی گئی دو سو کی کٹوتی کی تمام رقم واپس دلائی اور کٹوتی کرنے والے ملازموں کے خلاف سخت ایکشن لیا

https://youtu.be/L2Z4iRCuvxw

کوٹ ادو : ملک ابوبکر ۔ ای این این نیوز

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملک کے دیگر شہر وں کی طرح کوٹ ادو میں بھی 5جنوری قائد عوام سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

Wed Jan 6 , 2021
کوٹ ادو : رپورٹر ۔ اسامہ خان ملک کے دیگر شہر وں کی طرح کوٹ ادو میں بھی 5جنوری قائد عوام سابق وزیر اعظم کی یوم پیدائش کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031