جیکب آباد: نمائندہ سٹی رپورٹر عبدالباقیENN
جیکب آباد میں قبائلی تنازعات رک نہ سکے ۔۔
جیکب آباد:قبائلی تنازعات کے خاتمے کے لیئے سول سوسائٹی سمیت شہر کی سیاسی اور مذہبی تنظیموں کے رھنماء اور تاجر برادری خاموش۔۔
جیکب آباد:قبائلی تنازعات سے قیمتی انسانی جانیں ضائع
جیکب آباد:قبائلی تنازعات سے معصوم بچے اور عورتوں سمیت ضعیف العمر افراد خوف کے سائے تلے زندگی گزارنے پر مجبور
جیکب آباد:قبائلی تنازعات سے علائقے ویران اور نوگو ایریہ بن گئے۔۔۔خونی تنازعات سے زرعی زمین بنجر اور معصوم بچوں کی تعلیم تباہ
جیکب آباد:جکھرانی اور اوڈھو قبائل میں خونی تنازعہ پھر سے شروع
جیکب آباد:نواعی علائقے تاجو دیرو کے قریب جکھرانی اور اوڈھو برادری کے مابین پرانے قبائلی تنازعہ پر تصادم۔
جیکب آباد:نامعلوم مسلع افراد کی فائرنگ سے عبدالغفار جکھرانی (سارگانی) جانبحق
جیکب آباد:مسلع افراد فرار ہونے میں کامیاب
جیکب آباد:اطلاع پہ پولیس نے جاء وقوع پہنچ کر لاش تعویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کردیا
جیکب آباد:گزستہ دو سال سے جاکھرانی اور اوڈھو برادری کے مابین قبائلی تنازعہ چل رہا ہے
جیکب آباد:کرکٹ میچ کے دوران جاکھرانی اور اوڈھو برادری کے بچوں کے مابین تصادم سے قبائلی تنازعہ شروع ہوا تھا
جیکب آباد:قبائلی تنازعات میں دونوں قبائل کے دس سے زائد افراد جانبحق اور متعدد افراد زخمی ہوے ہیں
caption id=”attachment_86550″ align=”aligncenter” width=”135″] جیکب آباد نمائندہ عبدالباقی سٹی رپورٹر ای این این[/caption]